ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ

دوسرا مرحلہ

دوسرا مرحلہ

امتحانی داخلہ فارموں کی جانچ پڑتال (Verification of Exam Forms)

اس مرحلہ میں شعبۃ الامتحانات میں درج ذیل امور سرانجام دئیے جاتے ہیں ۔

  1. ملحقہ اداروں کی طرف سے موصول (Received) ہونے والے تمام امتحانی داخلہ فارموں کی جانچ پڑتال (Verification) کی جاتی ہے۔
  2. اصول و ضوابط اور شرائط کے مطابق وصول ہونے والے امتحانی داخلہ فارم کو قبول کر لیا جاتا ہے ۔
  3. جو فارم اصول و ضوابط اور شرائط کے مطابق نہ ہوں ان کو مسترد (Rejected) کر دیا جاتا ہے۔
  4. امتحانی داخلہ فارم پر لگائے گئے اعتراضات (Objections)کو دور کرنے کے لئے شعبۃ الامتحانات کنزالمدارس بورڈ کی جانب سے مخصوص وقت دیا جاتا ہے۔
  5. مقررہ وقت میں اعتراض دور ہونے کی صورت میں امتحانی داخلہ فارم قبول کر لیا جاتا ہے جبکہ تاخیر کی صورت میں امتحان میں شرکت سے روک دیا جاتاہے ۔